زہریلی چیزلے کر کھانے سے 2 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

زہریلی چیزلے کر کھانے سے 2 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

لاہور(کرائم سیل)نشتر کالونی اور داتا دربار کے علاقہ میں نو سر با زروں نے نشہ آ ور اشیا کھلا کر2 افراد کی جان لے لی۔پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر نعشوں کو پو سٹ مارٹم کے لئے مر دہ خا نہ میں جمع کر وادیا۔دلہن اسٹاپ کے قریب نا معلوم 50سالہ بے ہوش شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔ داتا دربار کے علاقہ میں میٹرو پل کے قریب نا معلوم 35سالہ شخص میو ہسپتال میں چل بسا۔اصل حقا ئق ورثا کے ملنے اور پو سٹ مارٹم کے بعد سا منے آ ئیں گے۔

مزید : علاقائی