قصور:لڑکی سے بداخلاقی کرنے پرخاتون سمیت 3افراد کیخلاف مقدمہ درج
قصور(بیورورپورٹ)تھانہ مصطفےٰ آباد(للیانی) پولیس نے جواں سالہ لڑکی کے ساتھ بداخلاقی کرنے پر خاتون سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ، حاجی محمد نے بتایا کہ اس کی بیٹی (خ)کو ملزم خاتون رضیہ ورغلا پھسلا کر ملزم سنی کے گھر لے گئے جہاں بد اخلاقی کر ڈالی ۔