شیخوپورہ:ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) فیصل آباد روڈ پر نواں کوٹ کے نزدیک شیخوپورہ کی آبادی حییب کالونی کے رہائشی شہری محمد یونس کو اس وقت دو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا جب وہ قصبہ واربرٹن جارہا تھا ڈاکو اس سے موٹر سائیکل اور 85سو روپے چھین کر فرار ہو گئے، بھکھی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔