تھانہ میں کوائف درج نہ کروانے پر 8مالک مکانوں سمیت کرایہ داروں کے خلاف مقدمات درج

تھانہ میں کوائف درج نہ کروانے پر 8مالک مکانوں سمیت کرایہ داروں کے خلاف مقدمات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سمبڑیال (نمائندہ پاکستان)تھانہ میں کوائف درج نہ کروانے پر 8مالک مکانوں سمیت کرایہ داروں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔سب کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -