راوی روڈ: 2ڈاکوؤں کی تاجر سے کیش لوٹنے کی ناکام کوشش، مزاحمت پت اسے قتل کر دیا

راوی روڈ: 2ڈاکوؤں کی تاجر سے کیش لوٹنے کی ناکام کوشش، مزاحمت پت اسے قتل کر دیا
راوی روڈ: 2ڈاکوؤں کی تاجر سے کیش لوٹنے کی ناکام کوشش، مزاحمت پت اسے قتل کر دیا

  

لا ہور (کرا ئم سیل )را وی رو ڈکے علاقہ میں سبز ی منڈ ی کا تا جر ڈ کیتی مزا حمت پر قتل،پو لیس کے جو انوں کی فا ئر نگ سے ڈا کو موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کر کے نا معلوم افرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر کہ تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ما لی پو ر ہ شفیق آبا د کا ر ہا ئشی 30سا لہ مہر کا شف جو سبز ی منڈ ی میں آ ڑھتی تھا ۔ پو لیس کے مطا بق کا شف8لا کھ رو پے نقد ی لے کر اپنی د کا ن سے نکلا تو 2قبائلی ڈاکو ؤں نے اس سے کیش چھین لیا ۔مزا حمت کر نے پر اسے فا ئر نگ کر کے شد ید زخمی کردیا اسی دوران محا فظ پو لیس کے جو ان گشت پر تھے جنہوں نے فا ئر نگ کی جس سے ڈا کو موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ اہل علاقہ نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں کاشف جا نبر نہ ہو سکا ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ منتقل کرکے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ چو کی انچار ج سبزی منڈ ی حبیب احمد نے نما ئند ہ پاکستا ن کو بتا یا کے ڈ کیتی مزاحمت پر کا شف کا قتل ہوا ہے پو لیس اور ڈا کو میں مقابلہ ہوا جس پر ڈ اکو 8لا کھ نقد ی کا تھیلا چو ڑکر فرا ر ہو گئے جسے پو لیس نے مقتو ل کے لوا ئقین کے حوالے کردیا گیا ۔

مزید : علاقائی