موٹر سائیکل حفاظتی بند سے ٹکرا گئی ،ماں بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق

موٹر سائیکل حفاظتی بند سے ٹکرا گئی ،ماں بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق
موٹر سائیکل حفاظتی بند سے ٹکرا گئی ،ماں بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

منڈی بہاﺅالدین (مانیٹرنگ ڈیسک) جوکیالاں کے قریب موٹر سائیکل کو حادثہ پیش ،دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق۔بتایا گیا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار3 افراد جا رہے تھے اچانک آگے حفاظتی بند آ گیا،موٹرسائیکل سوا ر تیز رفتاری کے باعث رفتار قابو میں نہ رکھ سکا اور حفاظتی بند سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سواراور2خواتین( ماں ، بیٹی )موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔ریسکیو اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے تینوں نعشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں منتقل کر دیا ہے۔حادثے میں موٹر سائیکل تباہ ہو گئی۔