فیس بک پر طالبات کی تصاویر شیئر کرنے والا گروہ پکڑا گیا، 2 گرفتار

فیس بک پر طالبات کی تصاویر شیئر کرنے والا گروہ پکڑا گیا، 2 گرفتار
فیس بک پر طالبات کی تصاویر شیئر کرنے والا گروہ پکڑا گیا، 2 گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتے ادارے ایف آئی اے نے فیس بک پر پشاور کے مختلف کالجوں کی طالبات کی غیر شائستہ کمنٹس کے ساتھ تصاویرشیئر کرنے اور جعلی پروفائل بنا کر خواتین کو حراساں کرنیوالے ہیکرز گروہ کا سراغ لگایا اور مقامی کالج کے دو طالبعلموں کو جیل بھجوا دیاتاہم لڑکیوں کو حراساں کرنے والے گروہ کے مذموم مقاصد اور ان کے پس پردہ عناصر کے نام سامنے نہیں آسکے۔ 2001ءمیں فیس بک پر ”گندا گیر خان“ کے نام سے ایک اکاﺅنٹ کھولا گیا جس پر ابتدائی دنوں میں ایڈورڈز کالج پشاور میں زیر تعلیم طالبات کی تصویر ان کے موبائل نمبرز کے ساتھ شیئر ہونے لگیں اور آہستہ آہستہ لڑکیوں کی تصاویر شیئر کرنے کا دائرہ پشاور کے دیگر گرلز کالجز تک پہنچ گیا۔

مزید :

پشاور -