تحریک انصاف کے ایم پی اے کا گرلز کالج کے کلرک پر تشدد

تحریک انصاف کے ایم پی اے کا گرلز کالج کے کلرک پر تشدد
تحریک انصاف کے ایم پی اے کا گرلز کالج کے کلرک پر تشدد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوہاٹ (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے ایم پی اے نے حکم عدولی کرنے پر مقامی گرلز کالج کے کلرک کوبری طرح پیٹ ڈالا۔ ایم پی اے ضیاءاللہ بنگش نے سفارش پر عمل نہ کرنے پر کلرک کو تشدد کا نشانہ بنایا، ضیا اللہ بنگش گن مین کے ساتھ گرلز کالج میں گھس آئے اور گستاخ کلرک کی سختی سے خبر لی۔

مزید :

کوہاٹ -