سنی لیون بھی ڈب میش استعمال کرنے لگیں ،مداحوں کیلئے خصوصی ویڈیو

سنی لیون بھی ڈب میش استعمال کرنے لگیں ،مداحوں کیلئے خصوصی ویڈیو
سنی لیون بھی ڈب میش استعمال کرنے لگیں ،مداحوں کیلئے خصوصی ویڈیو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سوناکشی سنہاء ، سلمان خان اور ارجن کے بعد بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون بھی ڈب میش استعمال کرنے لگیں اور اپنی پہلی ویڈیوز شیئرکردی۔
بالغوں کی فلموں سے شہرت پانیوالی اداکارہ سنی لیون سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں اور وہ رومانوی سلیفیز سمیت دیگر تصاویر شیئرکرتی رہتی ہیں اوراب اُن کے مداحوں کو بھی ان کی عادت سی ہوگئی ہے ،اب کی بار سنی نے اپنے مداحوں کیلئے خصوصی طورپر ایک ڈب میش ویڈیو بنائی گئی ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس ڈب میش میں سنی لیون کی پسند زیادہ دلچسپ ہے جس کے بعد کئی گینگسٹر بھی ان کے مداحوں میں شامل ہوگئے ۔ اپنے شوہر کیساتھ فجی میں موجود سنی لیون نے انسٹاگرام پر شیئرکی گئی اس ویڈیو کیساتھ لکھاکہ ’ڈب میش کا طریقہ سمجھنے کے بعد بڑامزاآیا، ہاہا۔

Having so much fun discovering dub smash ;) haha

A video posted by Sunny Leone (@sunnyleone) on

مزید :

تفریح -