کرنل (ر)شجاع خانزادہ کی جان کو خطرہ تھا ،دھمکیوں سے آگاہ کر دیا گیا تھا :انٹیلی جنس ذرائع

کرنل (ر)شجاع خانزادہ کی جان کو خطرہ تھا ،دھمکیوں سے آگاہ کر دیا گیا تھا ...
کرنل (ر)شجاع خانزادہ کی جان کو خطرہ تھا ،دھمکیوں سے آگاہ کر دیا گیا تھا :انٹیلی جنس ذرائع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹیلی جنس ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر)شجاع خانزادہ کی جان کو خطرہ تھا ۔نجی ٹی وی چینل سماءنیوز کے مطابق انٹیلی جنس ذرائع نے مزید بتایا کہ دھمکیوں کے حوالے سے کرنل (ر)شجاع خانزادہ کو آگاہ کر دیا گیا تھا اورانہیں سکیورٹی مزید بہتر بنانے کی ہدایات کی گئیں تھیں۔انٹیلی جنس ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ آور ایک معلوم ہوتا ہے ،اٹک دھماکے میں پانچ سے چھ کلو گرام دھماکہ خیزمواد استعمال ہونے کا امکان ہے ،حتمی چیزیں ریسکیو آپریشن کے بعد سامنے آئیں گی ۔

مزید :

اٹک -اہم خبریں -