شجاع خانزادہ تحریک انصاف کے بانی رکن تھے ،شہادت کی خبر سن کر دکھ ہوا :عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اٹک دھماکے کی پُر زور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرنل (ر)شجاع خانزادہ تحریک انصاف کے بانی رکن تھے ، شجاع خانزادہ کی شہادت کی خبر سن کر دکھ ہوا ۔
صوبائی وزیر شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر دھماکے کی تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں