شجاع خانزادہ قوم کے ہیرو ہیں ،قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے:وزیراعظم

شجاع خانزادہ قوم کے ہیرو ہیں ،قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے:وزیراعظم
شجاع خانزادہ قوم کے ہیرو ہیں ،قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے:وزیراعظم

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے نے کہاہے کہ صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ قوم کے ہیر و ہیں اور ان کی قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے خود کش حملے کی انتہائی سخت مذمت کرتے ہوئے ہدایات جاری کیں ہیں کہ انسداد دہشتگردی کیلئے سخت سے سخت اقدامات کیے جائیں ۔انہوں نے کہا کہ ایکشن پلان کے تحت دہشتگردوں کی حکمت عملی ناکام بنائی جائے گی ،آخری دہشتگرد کے خاتمے تک سیکیورٹی ادارے کوششیں جاری رکھیں گے۔ان کا کہناتھا کہ شجاع خانزادہ قوم کے ہیروہیں اوران کی قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے ۔

صوبائی وزیر شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر دھماکے کی تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

شجاع خانزادہ کے زندگی مختلف پہلو جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

شجاع خانزادہ کی شہادت کی طبی وجہ جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : قومی /اہم خبریں