اٹک اور گردونواح میں بڑے سرچ آپریشن کا فیصلہ،داخلی و خارجی راستے سیل

اٹک اور گردونواح میں بڑے سرچ آپریشن کا فیصلہ،داخلی و خارجی راستے سیل
اٹک اور گردونواح میں بڑے سرچ آپریشن کا فیصلہ،داخلی و خارجی راستے سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹک اور اس کے گردونوح میں بڑے پیمانے پر آپریشن کااصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ آپریشن اٹک،حضرو حسن ابدال اور گردونواح کے علاقوں میں کیا جائے گا۔نجی ٹوی کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کی شہادت کے بعداعلیٰ حکام نے ان تما علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔جن علاقوں میں آپریشن کا فیصلہ کیا گیا ہے وہاں کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی فورسز کا سخت پہرہ بھی لگا دیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -