خودکش حملہ آور کے اعضاءشناخت کیلئے نادرا کو ارسال ،چودھری نثار کے حکم پرنادرا آفس کھول دیا گیا

خودکش حملہ آور کے اعضاءشناخت کیلئے نادرا کو ارسال ،چودھری نثار کے حکم ...
خودکش حملہ آور کے اعضاءشناخت کیلئے نادرا کو ارسال ،چودھری نثار کے حکم پرنادرا آفس کھول دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ پر اٹک میں ان کے ڈیرے پر خودکش حملہ کرنیوالے حملہ آور کے اعضاءشناخت کیلئے نادرا کو ارسال کردئیے گئے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کے حکم پر چھٹی کے باوجو د نادرا آفس کھول دیا گیا ہے ۔