چاغی ‘چیک پوسٹ پر حملہ ،تین ایف سی اہلکار شہید ،جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک

چاغی ‘چیک پوسٹ پر حملہ ،تین ایف سی اہلکار شہید ،جوابی کارروائی میں دو ...
چاغی ‘چیک پوسٹ پر حملہ ،تین ایف سی اہلکار شہید ،جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک

  

چاغی (مانیٹرنگ ڈیسک)دالبندین قلعہ کرد چیک پوسٹ پر حملے میں تین ایف سی اہلکار شہید ہو گئے جبکہ جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔نجی ٹی وی چینل سماءنیوز کے مطابق ترجمان ایف سی نے بتایا ہے کہ دالبندین قلعہ کرد چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا جس کے باعث تین ایف سی اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ ایف سی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد مارے گئے ۔

مزید : کوئٹہ /اہم خبریں