خیبر ایجنسی کے سکول میں دھماکہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

خیبر ایجنسی کے سکول میں دھماکہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
خیبر ایجنسی کے سکول میں دھماکہ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک )لنڈی کوتل کے ہائی سکول میں دھماکہ ہوا ہے تاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردوں نے سکول کے فٹبا ل گراﺅنڈ میں دھماکہ کیا تاہم اس وقت گراﺅنڈ میں کوئی موجود نہیں تھا ۔ پولیس کاکہنا ہے کہ دہشت گرد سکول کے بچوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ۔

مزید :

پشاور -