شہید شجاع خانزادہ اور ڈی ایس پی شوکت شاہ کی نماز جنازہ ادا ،اہم سیاسی شخصیات کی شرکت

شہید شجاع خانزادہ اور ڈی ایس پی شوکت شاہ کی نماز جنازہ ادا ،اہم سیاسی شخصیات ...
شہید شجاع خانزادہ اور ڈی ایس پی شوکت شاہ کی نماز جنازہ ادا ،اہم سیاسی شخصیات کی شرکت

  

اٹک (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی وزیر داخلہ شہید شجاع خانزادہ اور ڈی ایس پی شوکت شاہ کی نماز ہ جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شجاع خانزادہ کی نماز جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ  چوہدری نثار ،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پر ویز خٹک اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سمیت مختلف سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی ۔

مزید : قومی