ایم کیوایم کے استعفے مائنس الطاف حسین کا جواب ہیں :الطاف حسین

ایم کیوایم کے استعفے مائنس الطاف حسین کا جواب ہیں :الطاف حسین
ایم کیوایم کے استعفے مائنس الطاف حسین کا جواب ہیں :الطاف حسین

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ نا انصافیوں کے خلاف ایم کیو ایم اراکین کے استعفے مائنس الطاف حسین کا جواب ہیں ۔اگر امتیازی قانون بنے تو ہم عوامی مطالبات پر غور و فکر کریں گے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق الطاف حسین کا کہنا ہے کہ استعفوں کے معاملے پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی ایک پیج پر ہے اور استعفوں کی واپسی کافیصلہ مذاکرات بعد ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کسی سے تصادم نہیں چاہتی ہے ۔کراچی میں ہر قومیت کے بچے بچے کامطالبہ ہے کہ شہرکو صوبہ بنا یا جائے۔

مزید : کراچی