اگر آپ گھر کے تمام کونوں میں اس پودے کے پتے رکھ دیں تو کاکروچ گھر کے قریب بھی نہیں بھٹکیں گے

اگر آپ گھر کے تمام کونوں میں اس پودے کے پتے رکھ دیں تو کاکروچ گھر کے قریب بھی ...
اگر آپ گھر کے تمام کونوں میں اس پودے کے پتے رکھ دیں تو کاکروچ گھر کے قریب بھی نہیں بھٹکیں گے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن(نیوزڈیسک) اگر آپ اپنے گھر میں کاکروچ سے تنگ ہیں اور ادویات کے استعمال سے بھی ان سے چھٹکارا نہیں مل رہاتو آپ کوچاہیے کہ گھر میں Bayکے پتے رکھیں۔

اس کی خوشبو سے نہ صرف گھر معطر رہے گا بلکہ کیڑے مکوڑے بھی نہیں آئیں گے۔ان کی وجہ سے کاکروچ مارے تو نہیں جائیں گے لیکن یہ ضرور ہوگا کہ وہ گھر میں داخل نہیں ہوناچاہیں گے۔آپ کو چاہیے کہ دسBayکے پتے اپنے باورچی خانے میں رکھیں اور دیکھیں کہ کس طرح کاکروچ وہاں سے بھاگ جائیں گے۔Bayکے پتوں کی وجہ سے آپ کو یہ پریشانی بھی نہیں ہوگی کہ کہیں ان سے بچوںکو کوئی نقصان نہ پہنچ جائے۔

مزید : تعلیم و صحت