نورخان ائیربیس کے قریب پارک سے ہینڈگرنیڈ برآمد ، تحقیقات شروع

نورخان ائیربیس کے قریب پارک سے ہینڈگرنیڈ برآمد ، تحقیقات شروع
نورخان ائیربیس کے قریب پارک سے ہینڈگرنیڈ برآمد ، تحقیقات شروع

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی(ویب ڈیسک) بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ملحقہ نور خان ائیربیس کے رہائشی علاقے کے پارک سے ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوا،روزنامہ ایکسپریس کے مطابق بم اس وقت سے پون گھنٹہ قبل ملاجب وزیراعظم نواز شریف ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی نئی شروع کی جانیوالی پریمیئر سروس کے افتتاح کیلئے پہنچے ۔ ائیرفورس اور سیکیورٹی اداروں کے بم ڈسپوزل سکواڈ او ر دیگر حکام نے موقع پر پہنچ کر ہنڈ گرنیڈ کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مزید : راولپنڈی