باڑہ میں 7 سال بعد جشن آزادی کی تقریبات

باڑہ میں 7 سال بعد جشن آزادی کی تقریبات
باڑہ میں 7 سال بعد جشن آزادی کی تقریبات

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

خیبر  ایجنسی (ویب ڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کی تاریخ میں 7 سال بعد پہلی بار جشن آزادی کی تقریبات قومی جوش و جذبے کیساتھ منائی گئی ۔ ان میں بر قمبر خیل میں سابق وفاقی وزیر حمید اللہ جان آفریدی اور خیبر یونین کے صدر بازار گل ، جنرل سیکرٹری مراد ساقی ، فنانس زرغون شاہ سمیت علاقے کے کئی مشران نے تکیہ اور گورنمنٹ ہائی سکول جان خان کلے میں بہت بڑا پروگرام کیا گیا جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی پروگرام میں ملی نغمے پیش ہوئے، کراٹے اور بچوں نے جمناسٹک کے کرتب پیش کیے جس سے پروگرام میں مزید رونق آئی۔

مزید : خیبر