ہر حکومت مخالف پھانسی کی توقع رکھے: ایرانی رکن پارلیمنٹ

ہر حکومت مخالف پھانسی کی توقع رکھے: ایرانی رکن پارلیمنٹ
ہر حکومت مخالف پھانسی کی توقع رکھے: ایرانی رکن پارلیمنٹ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تہران (آن لائن) ایرانی پارلیمنٹ میں سخت گیر بلاک سے تعلق رکھنے والے رکن محمد رضا باہنر نے کہا ہے کہ نظام کے ہر مخالف کو موت کی سزا کی توقع رکھنا چاہیے۔ ”نظام کے اندر ایرانی انقلاب کے دشمن “ موجود ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو کوئی بھی نظام کا مخالف ہے اور کسی بھی وجہ سے اس کیخلاف کام کر رہا ہے خواہ کسی نظریے کے حوالے سے یا اقتدار کی تلاش میں، اس کو چاہیے کہ وہ اپنے لیے موت کی سزا اور اسی قبیل کے دیگر امور کی توقع رکھے۔

مزید : بین الاقوامی