بھارتی صدرکی بیٹی کو سوشل میڈیا پر نازیبا پیغامات بھیجنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

بھارتی صدرکی بیٹی کو سوشل میڈیا پر نازیبا پیغامات بھیجنے والے شخص کیخلاف ...
بھارتی صدرکی بیٹی کو سوشل میڈیا پر نازیبا پیغامات بھیجنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں پولیس نے صدر پرناب مکھرجی کی بیٹی کو سوشل میڈیا پر نازیبا پیغامات بھیجنے والے شخص کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مطابق صدر پرناب مکھرجی کی صاحبزادی اور کانگریس دہلی شاخ کی ترجمان شرمشٹھا مکھرجی نے شکایت درج کرائی تھی کہ ایک شخص فیس بک کے ذریعے انہیں نازیبا پیغامات بھیج رہاہے۔ دہلی پولیس نے اس درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔