جنوبی سوڈان میں تازہ جھڑپیں فوجی سمیت 3 افراد ہلاک

جنوبی سوڈان میں تازہ جھڑپیں فوجی سمیت 3 افراد ہلاک
جنوبی سوڈان میں تازہ جھڑپیں فوجی سمیت 3 افراد ہلاک

  

جوبا (ویب ڈیسک)جنوبی سوڈان سے ایک مرتبہ پھر تشدد کی اطلاعات واقعات میں فوجی سمیت 3افراد ہلاک ہوگئے، رات دارالحکومت جوبا میں صدر سلوا کیر اور اپوزیشن رہنما ریک مچار کے حامیوں کے مابین جھڑپوں کے نتیجے میں ایک فوجی اور 2شہری ہلاک ہو گئے تاہم حکام نے بتایا ہے کہ اتوار کے روز حالات قابو میں آچکے ہیں، ان جھڑپوں کے لیے اطراف ایک دوسرے کو قصوروار قرار دے رہے ہیں۔ جنوبی سوڈان میں جاری سیاسی بحران کے باعث خدشہ ہے کہ یہ افریقی ملک خانہ جنگی کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔

مزید : بین الاقوامی