بحرین یوم آزادی کے موقع پر پروقار تقریب ،سفیر نے پرچم کشائی کی

بحرین یوم آزادی کے موقع پر پروقار تقریب ،سفیر نے پرچم کشائی کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مانامہ (اے پی پی) بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک نے ایک پر وقار تقریب پے پاکستانی کمیونٹی کی ایک بہت بڑی تعداد کے ساتھ پاکستان ایمبیسی بحرین میں قومی پرچم سر بلند کیا، پرچم کشائی کی تقریب میں پاکستان نیوی کے ایک چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔ سفیر پاکستان جاوید ملک نے اس موقع پر صدر اور وزیر اعظم کی پیغامات پڑھے جس کے بعد جاوید ملک عوام سے گھل مل گئے۔
اس موقع پر قومی لباس میں ملبوس بچوں نے ثقافتی پروگرام بھی پیش کیا۔

مزید :

عالمی منظر -