جوہانسبرگ،پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن نے کرکٹ میچ میں ہائی کمیشن کی ٹیم کو شکست دیدی

جوہانسبرگ،پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن نے کرکٹ میچ میں ہائی کمیشن کی ...
 جوہانسبرگ،پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن نے کرکٹ میچ میں ہائی کمیشن کی ٹیم کو شکست دیدی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن اور پاکستان ہائی کمیشن کی کرکٹ ٹیموں کے درمیا ن بیسٹ آف تھری میچ کھیلا گیا،جوپاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن نے 2-1سے جیت لیا۔پاکستان ہائی کمیشن کے کھلاڑیوں میں ہائی کمیشن نجم الثاقب کپتان،ڈاکٹر منظور،ناصر محمود اعوان،قمرزمان،جمیل گجر،فہیم شبیر، رستم بٹ اور دیگر شامل تھے،پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کی ٹیم میں زاہد چوہان،زاہد زمان،چوہدری زمان،چودھری نشاط،امانت تارڑ،راجہ شہزاد،شاہد چوہان شامل تھے ۔

مزید : عالمی منظر