کانگو میں باغیوں کا حملہ، 30 افراد ہلاک

کانگو میں باغیوں کا حملہ، 30 افراد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کنساشا (اے پی پی) عوامی جمہوریہ کانگو میں باغیوں کی ایک تازہ کارروائی کے نتیجے میں کم ازکم 30 افراد مارے گئے ہیں۔جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی کانگو میں یوگینڈا کے باغی گروہ ’اے ڈی ایف‘ نے گزشتہ شب بینی کے علاقے میں حملہ کر دیا۔
اس کارروائی کو ان باغیوں کا کانگو میں اب تک کا کسی ایک دن میں خونریز ترین حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -