بیونسے نوول کے ساتھ رقص میرا سب سے بڑا ڈر ہے،کم کردرشن

بیونسے نوول کے ساتھ رقص میرا سب سے بڑا ڈر ہے،کم کردرشن
 بیونسے نوول کے ساتھ رقص میرا سب سے بڑا ڈر ہے،کم کردرشن

لاس اینجلس(اے پی پی)اداکارہ کم کردرشن کا سب سے بڑا ڈر بیونسے نوول کے ساتھ ناچنا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق وہ رقص میں بیونسے کے ساتھ قدم نہیں ملا سکیں گی۔کم نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کی زندگی کا بڑا ڈر کسی ،بالخصوص بیونسے نوول کے ساتھ رقص کرنے کا ہے کیونکہ وہ ان کے ساتھ قدم نہیں ملا پائیں گی۔انھوں نے کہا کہ وہ اپنے شوہر کینے ویسٹ کے کنسرٹس میں بھی رقص کر نہیں پاتیں اسی بات پر ان کی اور کینے کی لڑائی ہوتی ہے۔کم کردرشن نے بتایا کہ انہوں نے حال ہی میں سالسہ رقص کی کلاسیں لی ہیں۔

مزید :

کلچر -