نئی سائنس فکشن فلم ’’روگ ون اے اسٹار وارز اسٹوری‘‘ کا ٹریلر جاری

نئی سائنس فکشن فلم ’’روگ ون اے اسٹار وارز اسٹوری‘‘ کا ٹریلر جاری

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور نئی سائنس فکشن فینسٹی فلم روگ ون اے اسٹار وارز اسٹوری کا مکمل ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔فلم میں روبوٹس نے انسانوں کو اپنا غلام بنا رکھا ہے جنہیں آزاد کرانے کے لئے ایک دوشیزہ میدان میں اترتی ہے جہاں اسکا مقابلہ جدید ہتھیاروں سے لیس روبوٹس سے ہوتا ہے ۔ فلم میں ہر طرف تباہی کے منظر پیش کئے گئے ہیں مگر اس جنگ میں کون جیتے گا یہ اس کا کلائمکس ہے جس کے لئے شائقین کو سولہ دسمبر تک کرنا پڑے گا انتظار ۔

مزید : کلچر