سوات میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
سوات میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبر پختونخواہ کے علاقے سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے خوفزدہ ہو کر لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 1.7ریکارڈ کی گئی ہے ۔زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 10کلو میٹر تھی اور اس کا مرکز مینگورہ کا پہاڑی علاقہ تھا ۔

مزید : سوات