ڈائیریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے ایمر جنسی آپریشن سنٹر میں یوم آ زادی کی تقریب

ڈائیریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کے ایمر جنسی آپریشن سنٹر میں یوم آ زادی کی تقریب

لاہور( جنرل رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر مختار حسین سید نے پنجاب کے ایمر جنسی اپریشن سنٹر میں یوم آ زادی کی ایک تقریب کی صدارت کی جس میں قومی ترانہ پڑھنے کے بعد آ زادی کا کیک کاٹا گیا۔تقریب میں محکمہ صحت کے اعلی افسران ، پروگرام مینیجرز، بین لاقوامی اداروں کے نمائند گان اور ای او سی کے سٹاف نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1