جوائنٹ یوتھ ویلفیئر فاؤ نڈیشن کے زیر اہتمام جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا

جوائنٹ یوتھ ویلفیئر فاؤ نڈیشن کے زیر اہتمام جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) جوائنٹ یوتھ ویلفیئر فاؤ نڈیشن کے زیر اہتمام جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا۔فاؤ نڈیشن کے صدر رانا تنصیر نے کہا 14اگست ہمیں متحد اور یکجا کرنے کا دن ہیں ۔70سال قبل ہمارے آباؤ اجداد آزادی کی تحریک میں بے پناہ قربانیاں دی جس کے بدولت ہمیں یہ عرض پاک نصیب ہوا۔پیارے وطن کی حفاظت کیلئے ہم سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہو گی اور اس آزادی کو برقرار رکھنے کیلئے دن رات محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔پاکستان کے دشمن آج بھی اس پاک وطن کو غلام بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں لیکن پاکستان بہادر قوم ان کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونے دی گی۔جنرل سیکرٹری زاہد عمر ایڈووکیٹ نے کہا پاکستانی قوم بھر پور جوش جذبے سے جشن آزادی کی تقریبات منا کر ان ملک دشمن قوتوں کا یکجہتی کا پیغام دیں گی۔
جو ہمارے وطن کا توڑنے کی سازش کررہے ہیں ۔پاکستان رہتی دنیا تک قائم و دائم رہے ہیں اس کا مٹانے والے خود مٹ جائیں گئے ۔