گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ‘ کالج روڈ‘ کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ‘ کالج روڈ‘ کا دورہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ

لاہور(خبر نگار خصوصی) گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ‘ کالج روڈ‘ ٹاؤن شپ‘لاہورکی طالبات اور اساتذہ کرام نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ‘ شالیمار چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفےئر بیورو‘لاہوودیگر سکولوں کا وزٹ کیا۔

ر‘ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ کوٹ خواجہ سعید‘لاہور‘یونیورسل پبلک سکول(گرلز کیمپس) مین بازار‘ چونگی امرسدھو‘ لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد351تھی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4