عبد الغفار عزیز کے والدسپرد خاک

عبد الغفار عزیز کے والدسپرد خاک

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)جماعت اسلامی پاکستان کے امور خارجہ کے انچارج عبد الغفار عزیز کے والد محترم انتقال کر گئے منصورہ میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں جماعت اسلامی کے مرکزی صوبائی قائد ین کے علاوہ سینکڑوں معززین علاقہ ،مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی مرحوم کو کریم بلاک قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4