فیض احمد بگٹی انتقال کرگئے

فیض احمد بگٹی انتقال کرگئے

  

لاہور(خبر نگار خصوصی)ریلویز کے سابقہ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کوئٹہ فیض احمد بگٹی جو کہ علالت کی وجہ سے چھٹیوں پر تھے گزشتہ روز کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ انکی غائبانہ نماز جنازہ ریلوے ہیڈکواٹرزریزرویشن آفس کے باہر کل مورخہ 16-08-2016صبح 10بجے ادا کی جا ئے گی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -