ضلع لو ئر دیر مر دان کے محنت کش کابچہ لاہور سے بازیاب

ضلع لو ئر دیر مر دان کے محنت کش کابچہ لاہور سے بازیاب

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) لا ہور پو لیس کی جا نب سے گمشد ہ بچے کی با ز یا بی کی اطلا ع ملنے پر ضلع لو ئر دیر مر دان کے محنت کش خا ند ان کی خو شیو ں کی انتہا نہ رہی ۔بتا یا گیا ہے 16سا لہ شا ہد سعید والد ین کو بغیر بتا ئے لا ہور آ گیا۔ گز شتہ روز تھا نہ شیر ا کو ٹ پو لیس کے مشکو ک افر اد کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن کے دوران مذ کو رہ لڑ کا بھی ہتھے چڑ ھ گیا ۔تفتیش پر اس نے بتا یا کہ میں والد ین سے نا راض ہو کر لا ہور آ نے والی بس میں بیٹھ کر آ گیا ۔پو لیس نے شا ہد سعید کے والد شا عر سعید کو فو ن پر اسکے بچے کی اطلا ع دی جو لا ہور پہنچ گیا اور بچے کو زند ہ سلا مت دیکھ کر بہت خو ش ہو ا ۔

مزید : علاقائی