صوبائی دارالحکومت ،چور ڈاکو دندناتے رہے ،خاتون کو تیز دھار آلہ سے زخمی کر دیا

صوبائی دارالحکومت ،چور ڈاکو دندناتے رہے ،خاتون کو تیز دھار آلہ سے زخمی کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) صو با ئی دار الحکو مت میں ڈاکو ؤ ں اور چو روں نے لو ٹ ما ر کی انتہا کر دی ،ڈاکو ؤ ں نے شا لیما ر کے علاقے میں حا ملہ خا تو ن نو رین کو اکیلے پا کر تیز دھا ر آ لہ سے زخمی کر دیا اور گھر سے 4لا کھ روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات، نقد ی اور دیگر سا ما ن لو ٹ لیا۔ خا تو ن کے شو ر پر محلے دار آ ئے لیکن ملز م اسلحہ لہر اتے ہو ئے فر ار ہو گئے، پو لیس نے نو رین کے شو ہر حسن کی درخو است پر مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔شفیق آ با د کے علا قے میں ڈاکو ؤ ں نے علی رضا سے گن پو ائنٹ پر ایک لا کھ روپے اور مو با ئل فو ن چھین لیا ۔ شا ہد رہ میں ڈاکو ؤ ں نے ارسلا ن سے اسلحہ کے زور پر 50ہز ار روپے چھین لیے ،گر ین ٹا ؤ ن کے علا قے با گڑ یا ں میں ند یم کے میڈ یکل سٹو ر سے ڈاکو 40ہز ار روپے ، رائیو نڈ میں اسلم کی دوکا ن سے 50ہز ار اور مو با ئل فو ن چھین کر لے گئے۔گلبر گ میں ڈاکو ؤ ں نے سا جد شو کت سے اسلحہ کے زور پر 15ہز ار چھین لئے ،وحد ت کا لو نی میں ڈاکو ؤ ں نے شفیق سے 15ہز ار اور مو با ئل فو ن چھین لیا ۔مغلپو رہ سے فر حت محمو د کی کا ر چو ری ہو گئی جبکہ نو اب ٹا ؤ ن سے عا مر اور مصطفی آ با د سے عبد الر حیم کی کا ریں چو ری ہو گئیں۔دریں اثنا ء ٹا ؤ ن شپ سے نبیل ،نشتر کا لو نی سے عظمت ،نو اب ٹا ؤ ن سے شہر وز ،شما لی چھا ؤ نی سے وقا ص ،جنو بی چھا ؤ نی سے سر مد ،چو ہنگ سے لیاقت اور گر ین ٹا ؤ ن سے عبد السلا م کی مو ٹر سا ئیکلیں چو ری ہو گئیں۔

مزید :

علاقائی -