بھوگیوال، شہریوں نے خاتون کو اغوا کار سمجھ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

بھوگیوال، شہریوں نے خاتون کو اغوا کار سمجھ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
بھوگیوال، شہریوں نے خاتون کو اغوا کار سمجھ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) شالیمار کے علاقے بھوگیوال میں شہریوں نے خاتون کو اغوا کار سمجھ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔پو لیس نے موقع پر پہنچ خاتون کی لو گو ں سے جا ن چھڑوائی ۔ تفصیلات کے مطابق شالیمار میں بھوگیوال کے علاقے میں شہریوں نے خاتون کو اغوا کار سمجھ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون سعدیہ اپنے بیٹے عادل کے ساتھ بازار جا رہی تھی کہ لوگوں نے اغوا کار سمجھ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے بروقت پہنچ کر خاتون کو لوگوں سے چھڑایا۔ واضح ر ہے کہ گزشتہ ہفتہ میں گرین ٹاؤن ،نصیر آبا د اور کئی علاقوں میں ایسے واقعا ت ہو چکے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -