ستو کتلہ ، شہریو ں نے12سا لہ بچے کو اغو ہو نے سے بچا لیا

ستو کتلہ ، شہریو ں نے12سا لہ بچے کو اغو ہو نے سے بچا لیا

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )ستو کتلہ کے علاقہ میں 12سا لہ بچے کو شہریو ں نے اغو ہو نے سے بچا لیا ۔ پو لیس کے مطا بق 12سا لہ احتشام کا لج رو ڈ پر واقع ما ر کیٹ میں چیز لینے گیا کہ چو ک میں کھڑے ر کشہ سوار شخص نے بچے کو اغوا کر نے کی کو شش کی جس پر احتشام نے چیخ پکا ر شروع کردی۔ اس دورا ن اہل علاقہ اکھٹے ہو گئے اور رکشہ سوار موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغا زکردیا ہے ۔

مزید : علاقائی