کاہنہ، ٹریفک حادثہ میں 3افراد زخمی ہوگئے

کاہنہ، ٹریفک حادثہ میں 3افراد زخمی ہوگئے

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )کاہنہ کے علاقہ میں ٹریفک حادثہ میں 3افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ہسپتال میں منتقل کردیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقہ صوئے آ صل کے قریب کار اور موٹرسائیکل میں تصادم کے باعث تین افراد جبران وغیرہ زخمی ہوگئے،ایدھی ٹیم نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جارہی ہے۔

مزید : علاقائی