بے رو ز گا ر ی سے تنگ خاتون کی آزادی چو ک پل پرخود کشی کی کو شش

بے رو ز گا ر ی سے تنگ خاتون کی آزادی چو ک پل پرخود کشی کی کو شش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) را وی رو ڈ کے علاقہ میں بے رو ز گا ر ی سے تنگ آکر خاتون کی آزادی چو ک پل پرخود کشی کر نے کی کو شش ،پو لیس نے موقع پر پہنچ کر خاتون کو ریسکیو کر کے تھانے میں منتقل کردیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ شیخوپورہ کی ر ہا ئشی عاصمہ غر بت اور بے روز گاری سے تنگ آکر آزادی چوک پل سے خود کشی کرنا چا ہتی تھی ۔ پو لیس کے مطا بق عا صمہ کو نو کری کی یقین د ہا نی کروا ئی گئی اور اسے پل سے اتاراگیا ۔ متا ثر ہ خاتون کا کہنا تھا کہ اسکی تین بیٹیا ں ہیں گھر میں کھا نے کو کچھ نہیں ہے اس لئے خود کشی کر نا چا ہتی تھی ۔ پو لیس کے مطا بق خاتون کے خلا ف قانو نی کارروا ئی عمل میں لا ئی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -