اچھر ہ اور با غبانپور ہ میں پتنگ با زی کا سلسلہ جا ر ی ر ہا،پو لیس لا علم

اچھر ہ اور با غبانپور ہ میں پتنگ با زی کا سلسلہ جا ر ی ر ہا،پو لیس لا علم

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )اچھر ہ اور با غبانپور ہ کے علاقوں میں پتنگ با زی کا سلسلہ جا ر ی ر ہا ۔ پو لیس واقعات سے لا علم ر ہی ۔ بتایا گیا ہے کہ شہر میں پولیس کی تمام کوششوں کے باوجود قاتل کھیل پتنگ بازی کا سلسلہ جاری رہا ہے۔ شہریوں کی جانب سے پولیس حکام کو پتنگ بازی کی تصاویر اتار کر واٹس ایپ کرنے کے باوجود تھانوں کی پولیس ٹس سے مس نہ ہوئی۔ اچھر ہ اور با غبا نپو ر ہ میں گزشتہ روز پتنگ بازی دیکھنے میں آئی جس پر شہری دن بھر سراپااحتجاج بنے رہے اور پولیس حکام کو پتنگ بازی کی تصاویر اتار کر واٹس ایپ کرتے رہے۔اس کے باوجود پولیس قاتلانہ کھیل کو روکنے میں ناکام اور واقعات سے لا علم ر ہی ۔

مزید : علاقائی