محمد اسماعیل چوہدری چیئرمین سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ لاہور تعینات

محمد اسماعیل چوہدری چیئرمین سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ لاہور تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے حکم پر ڈائریکٹر کالجز ملتان محمد اسماعیل چوہدری کو چیئرمین سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ لاہور تعینات کرنے کا باقائدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔پنجاب حکومت کے ترجمان کے مطابق نئے چیئرمین سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ لاہور محمد اسماعیل چوہدری اگلے ایک سے دو روز تک اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -