کاروان عرفات کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

کاروان عرفات کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان عرفات کا حج تربیتی پروگرام آج رائل پام لاہور میں ہو گا ، چیف ایگزیکٹوالحاج مشتاق چٹھہ نے اپنے تمام عازمین کو پروگرام میں بر وقت اور لازمی شرکت کی درخواست کی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر