وزارت مذہبی امور نے ٹور آپریٹرز سے ان کے ای حج کے یوذراور پاسورڈمانگ لیے

وزارت مذہبی امور نے ٹور آپریٹرز سے ان کے ای حج کے یوذراور پاسورڈمانگ لیے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور نے ملک بھر کے 742ٹور آپریٹرز سے ان کے ای حج کے یوذراور پاسورڈمانگ لیے تاکہ حاجیوں کے لیے ریسٹ بینڈ بنائے جا سکیں ،آئی ٹی انچارج جمیل اختر کو فوری پہنچا دئیے جائیں تا کہ مناسک حج شروع ہونے سے پہلے پرائیویٹ حج سکیم کے تمام عازمین حج کے لیے ضروری ہے کہ ان کے لیے کمپیوٹرائزڈ کڑا(ریسٹ بینڈ)تیار ہو جائے ،ٹور آپریٹرزجو مکہ مدینہ پہنچ چکے ہیں یا ابھی پاکستان میں ہیں ان سے کہا گیا ہے فوری طور پر اپنے Uzarاور Paswardسے آگاہ کریں۔

پاسورڈ

مزید : صفحہ آخر