مرکزی بینک اقتصادی ترقی کو تیز نہیں کرسکتا

مرکزی بینک اقتصادی ترقی کو تیز نہیں کرسکتا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریزرو بینک آف آسٹریلیا کے آئندہ ماہ سبکدوش ہونے والے گورنر گلین سٹیونز نے کہا ہے کہ انھیں عالمی برادری کے مالیاتی پالیسیوں پر انحصار پر گہرے تحفظات ہیں کیونکہ مرکزی بینک کسی بھی ملک کی اقتصادی ترقی کو تیز نہیں کرسکتا۔ عالمی اقتصادی بحران کے بعد دنیا بالخصوص ترقی یافتہ ملکوں کے مرکزی بینکوں نے اپنی مالیاتی پالیسیوں کو آسان بنایا تاکہ بڑی مقدار میں سرمایہ کاری کو ممکن بنا کر اقتصادی شرح نمو کو یقینی بنایا جاسکے اس کیلئے انھیں قرضوں پر سود کی شرح کو انتہائی کم اور اثاثوں کی خریداری بھی کرنی پڑی۔

مزید :

ایڈیشن 2 -