چینی گروپ نے آسٹریلیا کا بڑا جزیرہ خرید لیا

چینی گروپ نے آسٹریلیا کا بڑا جزیرہ خرید لیا

چین کے کیپٹل انوسٹمنٹ گروپ نے آسٹریلیا میں ایک بڑا جزیرہ خرید لیا ہے ، یہ جزیرہ کوئنز لینڈ میں گریٹ بیریئر ریف کے مرکز میں واقع ہے ، چینی کمپنی نے یہ جزیرہ 19.21ملین امریکی ڈالر میں خریدا ہے ،جزیرے کے مالک کریج راس نے اپریل میں اس جزیرے کو فروخت کے لئے پیش کیا تھا ، جزیرے میں 12ایکڑ زمین بھی شامل ہے جبکہ اس میں 188کمروں پر مشتمل تفریح گاہ بھی موجود ہے۔جزیرے کے سابق مالک کریج راس کا کہنا ہے یہ جزیرہ اپنی خوبصورتی کے لحاظ سے حیران کن ہے ۔

مزید : ایڈیشن 2