ترکش ائیر لائین کی روس سے باقاعدہ پروازیں

ترکش ائیر لائین کی روس سے باقاعدہ پروازیں

ٹرکش ائیر لائین نے روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ سے انطالیہ کے لیے باقاعدہ پروازوں کاآغاز کردیا ہے۔سینٹ پیٹرز برگ کے پْل کووو ہوائی اڈے پر جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ترکش ائیر لائین اپنی پروازوں کاآغاز کررہی ہے۔ یہ پروازیں ہفتے میں چار روز منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ کے روز ہوا کریں گی۔ ایک طیارے میں 189 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

مزید : ایڈیشن 2