ایران بھارت گیس پائپ لائن منصوبے کا جائزہ

ایران بھارت گیس پائپ لائن منصوبے کا جائزہ

ایران بھارت گیس پائپ لائن منصوبے کے فنی اور اقتصادی جائزے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ 14سو کلومیٹر طویل یہ گیس پائپ لائن بعض مقامات پر سمندر کی گہرائی میں3ہزار5 سو میٹر اندربچھائی جائے گی اور دنیا میں یہ کام پہلی بار انجام پائے گا۔ ایران کی قومی تیل کمپنی نے بھارت کو قدرتی گیس کی منتقلی کے لیے3 راستوں پر مطالعاتی کام کیا جس کے دوران گہرے ، کم گہرے اور خشک اور ساحلی علاقوں سے مذکورہ پائپ لائن کو گزارنے کا جائزہ لیا ہے۔

مزید : ایڈیشن 2