معیشت کا مستقبل تابناک ہے، اسحاق ڈار

معیشت کا مستقبل تابناک ہے، اسحاق ڈار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت کا مستقبل تابناک ہے پا لیسیوں کا تسلسل جاری رہنا چاہئے ۔ تین سال میں معیشت کی بہتری کے لئے فیصلے کئے ہیں آج پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشت قرار دیا جا رہا ہے ۔ تاجروں کی سہولت کے لئے درآمدی الیکٹرونک فارم جاری کئے جائیں گے الیکٹرونک فارم کے ذریعے تاجر درآمد کے لئے آن لائن درخواست دے سکیں گے اور ٹیکس بھی جمع کرا سکیں گے۔ ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -